• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عرب بہاریہ کے ثمرات کے باوجود غزہ میں توانائی کا بحران المیہ ہے: ھنیہ

منگل 21-02-2012
in فلسطین
0
plf haneyya
0
SHARES
0
VIEWS

plf haneyya

فلسطین کے محاصرہ زدہ شہرغزہ میں حکمراں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ شہرمیں بجلی کے بحران کے حل کے لیے مذاکرات کرنے قاہرہ پہنچے ہیں۔

 

انکا کہنا ہے کہ عرب ممالک میں بہارانقلاب کے باوجود غزہ کی معاشی ناکہ بندی اور توانائی کا بحران قائم رہنا حیران کن ہی نہیں بلکہ ہم سب کے لیے ایک المیہ ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار اپنے دورہ مصر کے لیے روانگی سےقبل غزہ میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ مصری حکومت سے غزہ کے توانائی بحران کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کریں گے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عرب ممالک میں جاری تبدیلی کی تحریک نے یقینا عرب معیشتوں کو متاثر کیا ہے تاہم اس کے بہت سے مثبت نتائج بھی برآمد ہوئے ہیں۔ فلسطین کے پڑوسی ملکوں میںب رپا ہوئے انقلابات کے بعد اب غزہ کی پٹی کی معاشی ناکہ بندی کا خاتمہ ہونا چاہیے۔عرب بہاریہ کے باوجود فلسطینیوں کی مشکلات کا بدستور قائم رہنا اور اسرائیلی مظالم کا تسلسل ہم سب کے لیے ایک سنگین المیہ ہے۔
ایک سوال کے جواب میں اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ وہ قاہرہ میں فتح کی قیادت اور حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل سے بھی ملاقات کریں گے اور قومی حکومت کی تشکیل کے سلسلےمیں ہونے والی بات چیت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.