• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عرب انقلابات نے اسرائیل کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے: ماجد الزیر

اتوار 30-12-2012
in فلسطین
0
plf arab revolution
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین ریٹرن سینٹر لندن کے ڈائریکٹر ماجد الزیر نے کہا ہے کہ قیام اسرائیل [نکبہ] کے 65 برس بعد بھی پناہ گزین کی اصطلاح اور مسئلہ فلسطین کا زندہ و جاوید رہنا اپنی سرزمین کی حفاظت کے حق کی فتح ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجیئنرز فورم اردن میں "عرب بہاریہ کے تناظر میں حق وطن واپسی اور مہاجرین کا مسئلہ’ کے عنوان سے خصوصی لیکچر دیتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے قیام کے 65 برس گزرنے کے بعد بھی ‘پناہ گرینوں’ کی اصطلاح کا باقی رہنا صہیونی منصوبے کی ناکامی ہے۔

ماجد الزیر نے کہا کہ عرب تحریک اور انقلابات نے اسرائیل مقاصد کو پسپائی پر مجبور کیا ہے جس کی وجہ سے بیدخل کئے گئے فلسطینیوں کی اپنے اصل وطن کی صہیونی قبضے سے آزادی اور وہاں واپسی کا خواب پورا ہوتا دکھائی دیتا ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے "انجینئرز فار فلسطین” کمیٹی کے سربراہ بدر ناصر نے کہا کہ انجینئرز فورم فلسطینی عوام کی ثابت قدمی کی حمایت کرتا رہے گا۔ انہوں نے اردنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ شام سے اردن ہجرت پر مجبور فلسطینی پناہ گزینوں کی میزبانی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.