• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عدالتی فیصلے کے تحت فلسطینی شہداء کی میتیں مغربی کنارے کے حوالے کرنے کا آغاز

پیر 20-01-2014
in فلسطین
0
plf start
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے گذشتہ برسوں میں مزاحمتی کارروائیوں کے دوران شہید ہوئے فلسطینی مزاحمت کاروں کے اجساد خاکی مغربی کنارے کے حوالے کرنے کا آغاز کر دیا ہے اور وہ ایک عدالتی فیصلے کے تحت چھتیس شہداء کی میتیں دوبارہ تدفین کے لیے فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرے گی۔

فلسطینی شہداء کی میتوں کی واپسی کے لیے قائم قومی کمیٹی کی میڈیا رابطہ کار فاطمہ عبداللہ نے بتایا ہے کہ ”اسرائیل نے اتوار کی رات مغربی کنارے کے شہر جنین کے نزدیک واقع گاؤں صلاۃ الظہر سے تعلق رکھنے والے مجدی خنفر کی میت حوالے کر دی ہے”۔ مجدی خنفر دس سال قبل شہید ہوئے تھے۔ فاطمہ عبداللہ نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج دو اور فلسطینیوں کی میتیں منگل کو حوالے کرے گی اور وہ اسرائیلی عدالت کے فیصلے کے تحت کل چھتیس شہید فلسطینیوں کی میتیں ان کے خاندانوں کے حوالے کرے گی۔

فلسطینی شہداء کی میتوں کی واپسی اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی تیسرے مرحلے میں رہائی کے فوری بعد ہورہی ہے۔ان قیدیوں کو اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان جاری امن مذاکرات کے تحت رہا کیا گیا تھا۔ فلسطینیوں کی میتوں کی واپسی کا امن مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ انھیں فلسطینی خاندانوں کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر اسرائیلی عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے تحت واپس کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.