• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کی غنڈہ گردی کے خلاف فلسطینی وکلاء برادری سراپا احتجاج

بدھ 19-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4748
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں حکمراں فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام قائم پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف فلسطینی وکلاء برادری بھی سڑکوں پر نکل آئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الخلیل شہر میں عباس ملیشیا کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک وکیل پر بہیمانہ تشدد کے بعد آج بدھ کو فلسطینی وکلاء برادری نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور فلسطینی اتھارٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرے منعقد کیے ہیں۔

فلسطینی وکلاء یونین کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں کے فلسطینی وکیل ایڈووکیٹ بسام القواسمی پر وحشیانہ تشدد کے واقع پر پر بہ طور احتجاج وکلاء نے سول پراسیکیوشن اور فوجی عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔

وکلاء یونین کے چیئرمین اڈووکیٹ حسین شبانہ نے کہا کہ ہمارے وکیل ساتھی پر عباس ملیشیا کا وحشیانہ تشدد ناقابل قبول اور قابل مذمت اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی وکیل پر عباس ملیشیا کے اہلکاروں کا وحشیانہ تشدد فلسطین کے بنیادی قانون کی بھی صریح خلاف ورزی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے الخلیل شہر میں ایک سرکردہ وکیل رہنما کو الحسین اسٹیڈیم میں جاری میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ عباس ملیشیا نے شناخت ہونے کے باوجود القواسمی پر بہیمانہ تشدد کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کی غنڈہ گردی کے خلاف فلسطینی وکلاء برادری سراپا احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.