• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کی غنڈہ گردی، فلسطینی فٹ بال کھلاڑیوں پروحشیانہ تشدد

پیر 22-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0401
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے مقامی فٹ بال ٹیم عسکر کے کھلاڑیوں اور تنظیم کی انتظامیہ پر وحشیانہ تشدد پرعوامی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز نابلس میں عباس ملیشیا کے غنڈہ گرد اہلکاروں نے عسکر ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم کی انتظامی کمیٹی پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد کھلاڑی زخمی ہوئے ہیں۔

عباس ملیشیا کی جانب سے کھلاڑیوں پر تشدد البیرہ گراؤنڈ میں اس وقت کیا گیا جب ٹیم کے کھلاڑی کھیل کے میدان میں معمول کی پریکٹیس میں مصروف تھے۔

عباس ملیشیا کے اس اقدام پر نابلس شہر کی جدید الشرقی اور عسکر القدیم ٹیموں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ نابلس میں گذشتہ روز کھلاڑیوں نے عباس ملیشیا کے تشدد کے خلاف احتجاجی کیمپ بھی لگایا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کھیل کے شعبے کے سرکردہ عہدیداروں نے کہا کہ عباس ملیشیا نے کھیل کے میدان میں اپنی سرگرمیوں میں مصروف کھلاڑیوں پرلاٹھی چارج کیا اور ان پر مرچوں سے ملا پانی چھڑکا گیا جس کے نتیجے میں کئی کھلاڑی متاثر ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineعباس ملیشیا کی غنڈہ گردی، فلسطینی فٹ بال کھلاڑیوں پروحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.