• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کا فلسطینی عالم دین کو برہنہ کرکےوحشیانہ تشدد

منگل 29-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0822
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام قائم کردہ جیلوں میں ڈالے گئے سیاسی قیدیوں کے ساتھ نہایت توہین آمیز اور شرمناک سلوک کے مظاہر آئے روز سامنے آ رہے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی جیلوں میں قیدیوں سے بدسلوکی نے کیوبا میں قائم امریکی بدنام زمانہ گوانتا نامو جیل اور عراق کی ابو غریب جیل میں قیدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حزب التحریر نے الزام عائد کیا ہے کہ حال ہی میں عباس ملیشیا نے ایک سرکردہ عالم دین الشیخ یونس رباع کو الخلیل شہر میں الظاہریہ کے مقام پر نماز جمعہ کے بعد حراست میں لیا۔ دوران حراست عباس ملیشیا کے غنڈوں نے انہیں داڑھی سے پکڑ کرگھیسٹا اور ان کی داڑھی بھی نوچتے رہے۔

حزب التحریرکا کہنا ہے کہ الشیخ یونس نے جمعہ کی تقریر میں صحابی رسول تمیم الداری کے نام سے وقف املاک کو روسی قونصلیٹ اور فلسطینی وزراء کو دیے جانے پر کڑی تنقید کی تھی۔ یہ تنقید فلسطینی اتھارٹی کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں ہوئی، جس کے بعد عباس ملیشیا نے سرکردہ عالم دین کو حراست میں لینے کے بعد ان کے ساتھ نہایت شرمناک سلوک کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا نے گرفتاری کے وقت فلسطینی مذہبی رہنما کو داڑھی سے پکڑ کرگھیسٹا جس کے نتیجے میں ان کی داڑھی کے بال ان کے پاؤں میں جا گرے۔ حراستی مرکز میں لے جانے کے بعد انہیں بہ زور برہنہ کرکے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineعباس ملیشیا کا فلسطینی عالم دین کو برہنہ کرکےوحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.