• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے یونیورسٹی کے پروفیسر کوحراست میں لے لیا

اتوار 16-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6796
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارا- (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے ماتحت ملیشیا نے تلاشی کی کارروائی کے دوران سابق اسیر اور یونیورسٹی کے پروفیسر کو حراست میں لے لیا۔ عباس ملیشیا نے چھ شہریوں کو سیکیورٹی مراکز میں پیشی کے نوٹس جاری کیے ہیں جب کہ دسیوں فلسطینیوں کو مسلسل حراست میں رکھا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا نے گذشتہ شام یونیورسٹی کے ایک پروفیسر احمد السید احمد کو حراست میں لے لیا۔ انہیں گذشتہ اتوار کے روز بھی طلب کیا گیا تھا۔

عباس ملیشیا نے دو ماہ قبل بھی پروفیسر السید احمد کو حراست میں لے کرانہیں اور ان کی اہلیہ کو تشدد کانشانہ بنا چکی ہے۔

درایں اثناء عباس ملیشیا نے بیرزیت یونیورسٹی کے ایک طالب علم عیاش ابو علیا کو گذشتہ 13 روز سے مسلسل حراست میں رکھا ہوا ہے۔

مقامی فلسطینی شہریوں کاکہنا ہے کہ عباس ملیشیا نے چھ فلسطینی شہریوں احمد بری، ان کے بیٹے اسید، مالک زکی بری، انجینیر خذیفہ خولی، طالب علم خذیفہ غانم اور دسویں جماعت کے طالب علم محمد غانم کوپیشی کے نوٹس جاری کیے ہیں۔ ان تمام شہریوں کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ سے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا نے یونیورسٹی کے پروفیسر کوحراست میں لے لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.