• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے مزید دو افراد گرفتار کر لیے، حراستی مراکز میں تشدد جاری

جمعرات 06-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4600
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے تلاشی کی کارروائی کے دوران دو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ دوران حراست متعدد فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں گذشتہ روز ایگری کلچر ومیڈیکل کالج کے قریب ایک فلسطینی طالب محمود عتیق کو حراستی مرکز میں طلب کر کے اسے گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ایک دوسرے شہری اورسابق اسیر عبداللہ محمد غنیمات کو صوریف قصبے سے اس کے گھر میں گھس کر حراست میں لیا گیا۔ غنیمات فلسطین میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نمائندہ ہیں۔

ادھر عباس ملیشیا کی جیل سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ رام اللہ میں قائم ایک جیل میں زیرحراست ایک کارکن وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

تشدد کا نشانہ بننے والا فلسطینی نوجوان ایک طالب علم ہے جو جامعہ پولیٹکنیک کا طالب علم اور اس کی شناخت حمزہ جہاد کے نام سے کی گئی ہے۔ حمزہ جہاد مسلسل تین دن سے عباس ملیشیا کے تشدد کا سامنا کر رہا ہے۔ ایک دوسرے فلسطینی نوجوان سامر الدویک اور احمد علی کو بھی کئی روز سے عباس ملیشیا کی جیل میں قید کیا گیا ہے اور انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا نے مزید دو افراد گرفتار کر لیے، حراستی مراکز میں تشدد جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.