• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے فلسطینی دانشور کو طلب کرنے کے بعد حراست میں لے لیا

بدھ 31-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4201
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے ولے ایک فلسطینی مصنف اور ممتاز دانشور ثامر سباعنہ کو حراستی مرکز میں پیش ہونے کے بعد حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سباعنہ کو عباس ملیشیا نے گذشتہ روز پولیس سینٹر میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا تھا جس پر وہ جنین کے جنوبی قصبے قباطیہ کے قریب ایک پولیس اسٹیشن پر پہنچے تو انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی مصنف کو تفتیش کے لیے ڈیفنس فورس کے مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ثامر سباعنہ ماضی میں بھی عباس ملیشیا اور اسرائیل کی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔ وہ قباطیہ کے ایک مقامی کالج میں استاد ہیں اور فلسطینی اسیران پر کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کی تازہ گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا نے فلسطینی دانشور کو طلب کرنے کے بعد حراست میں لے لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.