• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے جامعہ بیرزیت کے دو طالب علموں کو گرفتار کر لیا

اتوار 17-06-2012
in فلسطین
0
plf 2_students
0
SHARES
0
VIEWS

عباس ملیشیا نے ہفتے کی شب مغربی رام اللہ کے علاقے عین ایرک پر دھا وا بولا اور جامعہ بیرزیت کے اسلامک بلاک کے درجنوں طلباء کو ہراساں اور ان کا گھیراؤ کیا۔ واضح رہے کہ یہ طلباء عین ایرک میں ایک تفریحی مقام پر موجود تھے۔

جامعہ بیرزیت میں اسلامی بلاک کے قائد عمران مدھلوم نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ عباس ملیشیا نے عین ایریک کے ایک تیراکی کے تالاب پر دھاوا بولا اور وہاں سے دو طالب علم طارق محمود اور محمد عاروی کو گرفتار کر لیا جبکہ 40 دوسرے طلباء کو بندوق پر زور پر گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی۔

دھاوے کے دوران عباس ملیشیا نے کافی خوف و ہراس پھیلایا جب اہل علاقہ گرفتار طالب علموں کی مدد کیلیے پہنچے تو ملیشیا نے نفری کی تعداد میں اضافہ کرتے ہوئے تیراکی کے تالاب کا گھیراؤ کر لیا خیال رہے کہ اوسلو معاہدے کی رو سے عین ایرک کا شمار”سی کٹیگری ”کے علاقوں میں ہوتا ہے ، جبکہ عباس ملیشیا ان علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج سے رجوع کیے بغیر داخل نہیں ہو سکتی جامعہ بیرزیت کے اسلامی بلاک کے طلباء سیاسی گرفتاریوں کے خلاف پچھلے کچھ عرصے سے دھرنا دیے ہوئے تھے جو کہ فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم سلام فیاض کی اس یقین دہانی کے بعد ختم ہوا کہ اب آئندہ سیاسی گرفتاریوں کا باب بند ہو جائے گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.