• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

طلوع آفتاب سے پہلے ہی ایک گھر کو سر بمہر بھی کیا گیا

پیر 18-08-2014
in فلسطین
0
plf housesealed
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی فوج نے پیر کے روز دو فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ کر دیا۔ یہ واقعہ مغربی کنارے میں پیش آیا ہے۔

 
فوج کے ترجمان کے مطابق اسرائیلی فوج نے یہ کارروائی اس شک کی بنیاد پر کی ہے کہ دونوں گھروں کے مالک  فلسطینی مبینہ طور پر ماہ جون میں اسرائیلی نوجوانوں کے اغواء اور قتل میں ملوث تھے۔              

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے  جنوبی حصے میں حسام کا واسامی اور عامر ابو عائشہ کے گھروں پر طلوع آفتاب سے پہلے منہ اندھیرے حملہ کر دیا،  جبکہ مبینہ طور پر اسرائیلی نوجوانوں کے اغواء اور قتل میں ملوث تیسرے فلسطینی شہری  مروان کاواسامی کے گھر کوفوج نے  سر بمہر کر دیا ہے۔         

اسرائیل نے اس سے پہلے ماہ جون میں تین یہودی لڑکوں  گیلاد شائر، نفتالی فرینکل اور ایال یفرح کے لاپتہ ہونے پر ان کے اغواء کا الزام حماس پر عائد کیا تھا ، جبکہ حماس نے اس الزام کو قبول نہیں کیا تھا۔ واضح رہے دو ہفتے بعد ان یہودی لڑکوں کی لاشیں مل گئی تھیں۔

مغربی کنارے کے رہائشی چالیس سالہ حسام کا واسامی کو ماہ جولائی میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ بقیہ دو مشتبہ ملزمان گرفتار نہیں کیے جا سکے تھے۔  

ان تین افراد کی ہلاکت کے بعد اسرائیل نے فلسطینی عوام کے خلاف پرتشدد کارروائیاں شروع کر دی تھیں۔ اس کے بعد غزہ میں ایک ماہ تک مسلسل بمباری اور گولہ باری کر کے کم 2000 فلسطینیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.