• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی پولیس کا شہید فلسطینی کا جسد خاکی ورثاء کو دینے سے انکار

پیر 20-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11829
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے ام الفحم شہر سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ شہید محمد محمود عواد محامید کا جسد خاکی اس کے لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ام الفحم بلدیہ کے ذرائع کے مطابق شہید فلسطینی کے اہل خانہ سخت کرب میں ہیں اور اسرائیلی پولیس نے شہید کا جسد خاکی اس کے ورثاء کودینے سے انکار کردیا ہے۔ اہل خانہ کا مطالبہ ہے کہ شہید کا جسد خاکی ان کے حوالے کیا جائے تاکہ اسے اسلامی تعلیمات کے مطابق سپرد خاک کیا جاسکے۔

ادھر ام الفحم شہر میں خوف وہراس اور کشیدگی کی فضاء بدستور برقرار ہے۔ گذشتہ جمعہ کے بعد اسرائیلی فوج اور پولیس روزانہ کی بنیاد پر ام الفحم پر چھاپے مار کر مقامی شہریوں کو ہراساں کررہی ہے۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان احمد محامید کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے اس پر الزام عائد کیا تھا کہ اس نے ایک صیہونی آباد کار پر چاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی پولیس کا شہید فلسطینی کا جسد خاکی ورثاء کو دینے سے انکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.