• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس نے 7 فلسطینی خواتین کو گرفتار کر کے حراستی مرکز منتقل کر دیا

جمعہ 08-03-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی پولیس نے 7 فلسطینی خواتین کو گرفتار کر کے حراستی مرکز منتقل کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ سے نکلتے ہوئے سات فلسطینی خواتین کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لی گئی تمام خواتین کو پرانے بیت المقدس میں القشلہ حراستی مرکز لے جایا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی خواتین کو مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط اور باب الحطۃ سے حراست میں لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لی گئی خواتین کو امن ومان میں خلل ڈالنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔ انہیں کل عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

گرفتار خواتین کی شناخت ناھد محاجنہ، منتھیٰ  امارۃ، نور محامید، اسلام محامید، سماح محامید ، راید اسعید اور سعادۃ عبیدیہ کے ناموں سے کی گئی ہے۔

ادھر صیہونی پولیس نے ایک دوسری کارروائی میں مسجد اقصیٰ کے باب المجلس سے قبلہ اوّل کے نمازی اور بزرگ الشیخ نورالدین الرجبی کو حراست میں لے لیا۔ انہیں بھی القشلہ حراستی مرکز منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلبیت المقدسپولیسحراستحراستی مرکزخواتینصیہونیعدالتفلسطینقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.