• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی پولیس نے مشتبہ پیکٹ کی آڑ میں باب الاسباط سیل کردیا

اتوار 26-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11857
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے پرانے بیت المقدس میں باب الاسباط میں مشکوک پیکٹ کی موجودگی کی بناء پر علاقے کو سیل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن احمد البدیری نے بتایا کہ پولیس نے باب الاسباط کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کردیے اور کہا کہ علاقے میں چونکہ مشکوک پیکٹ کی موجودگی کی اطلاع ملی ہے۔ اس لیے  پولیس اس علاقے میں تلاشی لے رہی ہے۔

البدیری کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کو اور غیرمقامی افراد کو باب الاسباط میں داخل ہونے سے روک دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی پولیس نے مشتبہ پیکٹ کی آڑ میں باب الاسباط سیل کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.