• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی پولیس نے اندرون فلسطین سے سرکردہ فلسطینی رہنما زیر حراست

جمعرات 13-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11977
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شمالی فلسطین کے شہر ام الفحم میں اسرائیلی پولیس نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران سرکردہ فلسطینی رہنما رجاء اغباریہ کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی بھاری نفری نے ام الفحم میں فلسطینی رہنما رجا اغباریہ کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں گھر میں موجود دیگر اہل خانہ کے سامنے زدو کوب کرنے کے بعد حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

رجاء الاغباریہ کے اہل خانہ نے بتایا کہ صیہونی پولیس اور انٹیلی جنس حکام نے ان کے گھر میں گھس کر لوٹ مار اور توڑپھوڑ بھی کی۔ اسرائیلی فوج نے الاغباریہ کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون بھی قبضے میں لے لیے۔

الاغباریہ کے صاحبزادے نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے ان کے والد کی گرفتاری کی وجہ اور ان کے ٹھکانے کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی پولیس نے اندرون فلسطین سے سرکردہ فلسطینی رہنما زیر حراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.