• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی مظالم کے خلاف فلسطینی صحافتی برادری سراپا احتجاج

جمعرات 06-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11923
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ’عوفر‘ جیل کے سامنے فلسطینی شہریوں کےایک احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی صحافی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے جیل کے باہر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کے ساتھ ان پر صوتی بموں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی ریڈیو اینڈ کارپوریشن کے دو کارکنوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ فلسطینی شہری اسرائیلی جیل میں قید صحافی علی دارعلی کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اس کی رہائی کے حق میں مظاہرہ کررہے تھے۔

مظاہرے میں فلسطینی صحافیوں اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ فلسطین پریس کلب کے سیکرٹری ناسر ابو بکر، جنرل سپر وائزر احمد عساف اور دیگر صحافیوں نے شرکت کی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے صحافی علی دار علی کو 15 اگست کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی مظالم کے خلاف فلسطینی صحافتی برادری سراپا احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.