• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی مظالم کے باوجود فلسطین عرب خطے میں سائنس کا علمبردار رہے،فلسطینی وزیراعظم

جمعرات 05-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی مظالم کے باوجود فلسطین عرب خطے میں سائنس کا علمبردار رہے،فلسطینی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ  ہم اپنے تعلیمی معیار کو بین القوامی سطح پر لاکر عالمی مارکیٹ میں صارف کے بجائےدرآمد کنندہ ملک کی حیثیت سے اپنا مقام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں قدومی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "حکومتی ایجنسیوں ، سول سوسائٹی کے اداروں ، نجی شعبے ، اور اداروں کے نمائندوں کی موجودگی میں "زوم "پلیٹ فارم کے ایک مکالماتی اجلاس  سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا کہ

 "تعلیم ہمیشہ ہی ہمارے لوگوں کے لئے مسابقتی فائدہ رہا ہے ، اور ہم عرب خطے میں سائنس کے علمبردار رہے ہیں ،  اور تعلیم ہی نکبہ کے بعد تعلیم ہماری بقا کی حکمت عملی بن گئی۔”

انھوں نے کہا کہ آج کی دنیا بہت تیز رفتار ترقی کی جانب گامزن ہے ، اور ہم دنیا کے ساتھ مل کر رہنا چاہتے ہیں ،  اور ہم اپنے تعلیمی معیار کو بین القوامی معیار کی سطح پر لاکر عالمی مارکیٹ میں صارف کے بجائے  درآمد کنندہ  ملک کی حیثیت سے اپنا مقام پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔

Tags: صیہونی مظالمعلمبردارفلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.