• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی کارروائی، فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی اہلیہ گرفتار

جمعہ 17-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11793
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن احمد عطون کی اہلیہ  نسرین دویات ام مجاھد کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس سے بے دخل فلسطینی رکن پارلیمان احمد عطون نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس کی بھاری نفری نے بیت المقدس میں صور باھر کے مقام پر ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کی اہلیہ نسرین دویات کو بغیر وجہ بتائے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

خیال رہے کہ پانچ بچوں کی ماں نسرین دویات ابو مجاھدہ کے شوہر فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہونے کی پاداش میں بیت المقدس سے بے دخل کر دیے گئے ہیں۔ صیہونی حکام نے انہیں کئی سال سے بیت المقدس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔ ان پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی ٹکٹ پر فلسطینی پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہونے پر القدس سے بے دخل کیا گیا۔

خود محمد عطون بھی متعدد بار صیہونی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔ وہ پانچ بار گرفتار کیے گئے اور کئی سال تک جیل میں قید رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی کارروائی، فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی اہلیہ گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.