• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی مشقیں، فلسطینی شہریوں میں خوف ہراس

ہفتہ 18-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11802
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جنگی مشقوں کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کو زدو کوب کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں المطلہ اور المغیر قصبوں میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے گھس کر مشقوں کی آڑ میں فلسطینیوں آبادی پر چھاپے مارے اور گھروں میں داخل ہو کربچوں اور خواتین کو ہراساں کیا۔

نامہ نگار نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری پہاڑی علاقوں میں پھیل گئی اور جنگی مشقوں کی آڑ میں جگہ جگہ فوجی گاڑیاں اور جنگی آلات پہنچا دیے۔

نامہ نگار کے مطابق ایک ماہ سے اسرائیلی فوج وقفے وقفے سے اس علاقے میں مشقیں کررہی ہے جس کے نتیجے میں مقامی آبادی کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی مشقیں، فلسطینی شہریوں میں خوف ہراس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.