• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی مزید دو فلسطینی شہید

منگل 24-04-2018
in فلسطین
0
0Pala6905
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ جمعہ مو مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مزید دو فلسطینی شہری دم توڑ گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا 18 سالہ نوجوان تحریر محومد وھبہ غزہ میں یورپی اسپتال میں دم توڑ گیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید فلسطینی نوجوان کا تعلق غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس سے تھا اور اسے یکم اپریل کو ایک احتجاجی ریلی میں شرکت کے دوران گولیاں مار کر زخمی کردیا گیا تھا۔

وزارت صحت کے مطابق تحریر وھبہ بہرہ اور گونگا تھا اور اس کے باوجود اسے گولیاں مار کر زخمی کردیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی نوجوان 20 سالہ عبداللہ محمد الشمالی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ عبداللہ الشمالی کا تعلق غزہ کی البرازیل کالونی سے ہے۔

شہید الشمالی کے والد محمد جبریل الشمالی بھی شہید ہوچکے ہیں۔ وہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر تھے۔

خیال رہے کہ 30 مارچ کے بعد سے فلسطین میں جاری احتجاجی تحریک اور حق واپسی مظاہروں کے دوران 41 فلسطینیوں کو شہید اور 4500 کو زخمی کیا جا چکا ہے۔ زخمیوں میں 120 ابھی تک اسپتالوں میں داخل ہیں جن کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی مزید دو فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.