• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید

جمعرات 24-05-2018
in فلسطین
0
0Pala7326
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک پندرہ سالہ لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 15 سالہ عدی اکرم ابو خلیل فلسطینی 8 روز قبل غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی قصبے البیرہ میں امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے خلاف احتجاجی ریلی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا تھا۔

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک گولی عدی ابو خلیل کے پیٹ میں لگی اور اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے اور حال ہی میں امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے بعد غرب اردن اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں پر تشدد مظاہرے جاری ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.