• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کی الخلیل میں حراستی مہم، تین فلسطینی گرفتار

اتوار 04-08-2013
in فلسطین
0
plf 5gaza civilians
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کے مختلف علاقوں سے مقامی بلدیہ کے چئیرمین اور دو نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

 

مقامی ذرائع نے خبررساں ایجنسی قدس پریس کے نمائندے کو بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے بیت لحم کے گائوں دئیر صلاح پر دھاوا بول دیا اور وہاں کی بلدیہ کے چئیرمین خلیل مبارک کو گرفتار کرلیا۔

اس کے علاوہ صیہونی فوج کے کچھ اور دستوں نے دھیشا مہاجر کیمپ پر بھی دھاوا بول دیا اور وہاں سے 19 سالہ نوجوان کو اس کے آبائی گھر سے گرفتار کرلیا۔ اس کاروائی کے دوران فوجیوں نے گھر کے سامان کو تہس نہس کرکے رکھ دیا تھا۔

اسرائیلی فوجیوں نے قدیم الخلیل سے ایک اور فلسطینی شہری عمر صلائمہ کو گرفتار کرلیا تھا۔ دریں اثناء یطہ کے مقامی افراد نے قدس پریس کو بتایا کہ صیہونی فوجیوں اور یہودی آبادکاروں نے ام الخیر کے کسانوں کو کھیتوں میں جانے سے روک دیا اور ان پر حملہ کردیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.