• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا فلسطینی خاندان پر حملہ، جھڑپیں،متعدد زخمی کئی بے ہوش

پیر 19-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی خاندان پر حملہ، جھڑپیں،متعدد زخمی کئی بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے البطاط خاندان کی رہائشی عمارت پر حملہ کیا اور آنسو گیس کے شیل فائر کئے جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوج کے درمیان پر تشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق  آج صبح  قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے شمال میں واقع العروب پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی البطاط خاندان کی ملکیتی رہائشی عمارت پر حملہ کیا اور عمارت کےخارجی دروازوں کو بند کرنے کے بعد آنسو گیس کے شیل فائر کئے جس کے نتیجے میں عمارت میں مقیم بچوں اور خواتین سمیت  متعدد افراد بے ہوش ہوگئے ۔

قابض فوج کی اس غیر انسانی کارروائی کے بعد فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوج پر پتھراؤ کیا   اور پرتشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں ، اسرائیلی فوجیوں نے مشتعل نوجوانوں پر ربڑ کی گولیاں سے اندھا دھند فائرنگ اور آنسو گیس کا بےدریغ استعمال کیا ۔

دوسری جانب الخلیل شہر کے شمال میں بیت واقع امر قصبے میں اپنی سزا پوری کرکے رہا ہونے والے24 سالہ سابق اسیر محمد مرشد الزقیق  کو بغیر کسی جرم کے ایک بار پھر گرفتار کرلیا ۔

Tags: "العروب پناہ گزین کیمپ"البطاط خاندانصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.