• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا غرب اردن میں حماس کے خلاف کریک ڈاؤن

جمعرات 26-04-2018
in فلسطین
0
0Pala5933
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں جماعت کے متعد اہم رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں حماس کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران جماعت کے کئی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کیا گیا جب کہ تلاشی کی آڑ میں گھروں میں لوٹ مار بھی کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق گرب اردن کے شہروں طولکرم، نابلس ، بیت لحم اور رام اللہ میں اسرائیلی فوج نے تلاشی کے دوران حماس رہنماؤں کو نقدی اور طلائی زیورات سے بھی محروم کردیا۔ نابلس سے حماس کے چار کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے نابلس میں راس العین، رفیدیا، مغربی کالونی اور دیگر مقامت پر چھاپے مارے۔

تلاشی کے دوران نابلس سے گرفتار حماس رہنماؤں کی شناخت عزالدین بکر بلال، سابق اسیر مجاھد عاشور، احمد جمعہ البوبلی، سابق اسیر انس محمود جود اللہ  کے ناموں سے کی گئی ہے۔

طولکرم میں تلاشی کی کارروائی میں حماس رہنما اور سابق اسیر رافت ناصیف کے گھر میں لوٹ مار کی گئی۔

بیت لحم میں حماس کے رکن اور صحافی قتیبہ قاسم کے گھر سے 5000 شیکل کی رقم لوٹ لی گئی۔

اسرائیلی فوج نے بیت لحم میں ایک دوسری کارروائی کے دوران حماس رہنما حسن الوردیان کے گھر سے 50 ہزار شیکل مالیت کی رقم لوٹ لی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا غرب اردن میں حماس کے خلاف کریک ڈاؤن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.