• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 1 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے گھات لگا کر فلسطینی بچے کو اغواء کرلیا

اتوار 30-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112072
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گھات لگا کر ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکے کو اغواء کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے نماز عشاء کے وقت الخلیل شہر میں ایک فلسطینی لڑکے 17 سالہ احمد اسامہ القواسمی کو گھات لگا کر گرفتار کرلیا۔

القواسمی دکان سے کچھ چیزیں خرید کرنے کے بعد اپنی گاڑی کے پاس پہنچا تو صیہونی فوج نے چھاپہ مار کر اسے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکے پر بندوق رکھی اور اسے خاموش رہنے کا کہنے کے بعد اٹھا کر سیاہ رنگ کی جیپ میں ڈالا اور تیزی کے ساتھ وہاں سے غائب ہوگئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے گھات لگا کر فلسطینی بچے کو اغواء کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.