• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 27 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے چارفلسطینیوں کو گولی ماردی،زخمیوں کی حالت تشویشناک

اتوار 12-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11684
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے شمالی قصبے بیت امر میں ایک مظاہرے کے دوران چار فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت امر میں ایک ریلی نکالنے والے فلسطینیوں پر دھاتی گولیوں اور براہ راست آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مقامی سماجی کارکن محمد عوض نے بتایا کہ صیہونی فوجیوں نے بیت امر، مثلثی الطربقیہ اور العین میں جگہ جگہ دیواروں پر انتباہی پوسٹر آویزاں کیے جن پر فلسطینیوں کو مزاحمتی سرگرمیوں پرسنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے چاروں نوجوانوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے چارفلسطینیوں کو گولی ماردی،زخمیوں کی حالت تشویشناک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.