• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گرفتارکرلیا

ہفتہ 26-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گرفتار فلسطینی طالبعلم زیربیت یونیورسٹی کا طالبعلم اور  فلسطین کی آزادی کی سیاسی تحریک کا رکن ہے۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق آج صبح صیہونی فوج نے العیسویہ قصبے پر چھاپہ مارا اور زیربیت یونیورسٹی کے طالبعلم اور فلسطین کی آزادی کی سیاسی تحریک کے رکن 25 سالہ محمد مبتسم عبيد کو گرفتارکرکے  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی زندانوں  میں کم و بیش 250 کے قریب فلسطینی طالبعلم قید ہیں ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.