• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے فلسطینی سے زبردستی اس کا مکان مسمار گرا دیا

پیر 25-06-2018
in فلسطین
0
0Pala6848
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں ایک مقامی فلسطینی شہری سے زبردستی اس کا مکان مسمار کرادیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی حکام نے جزیرہ نما النقب میں رھط شہر میں ام نمیلہ کے مقام پر پولیس کی بھاریی نفری کی موجودگی میں مامی فلسطینی شہری سے اس کا مکان زبردستی مسمار کردیا۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے ام نمیلہ اور اطراف کی درجنوں فلسطینی بستیوں کو غیرقانونی قرار دے رکھا ہے۔ ام نمیلہ میں سات سو فلسطینی رہائش پذیر ہیں اور انہیں آئے روز مکانات مسماری جیسے مکروہ اور ظالمانہ صیہونی حربے کا سامنا ہے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری صیہونی فوج کا پسندیدہ مشغلہ بن چکی ہے۔ اس گھناؤنے حربے کا مقصد القدس کے فلسطینی باشندوں پر عرصہ حیات تنگ کرکے انہیں شہر سے نکل جانے پر مجبور کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے فلسطینی سے زبردستی اس کا مکان مسمار گرا دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.