• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے فلسطینی دانشور کو الکرامہ گزرگاہ سے حراست میں لے لیا

ہفتہ 05-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10847
0
SHARES
0
VIEWS

الکرامہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے سے اردن کے واحد زمینی راستے الکرامہ کراسنگ پر فلسطینی دانشور اسید فطایر کو گرفتار کر لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فطایر کے خاندان والوں نے بتایا کہ انہوں نے جمعرات کی شام کو گھر واپس پہنچنا تھا مگر ان کی آمد کی جگہ ان کی گرفتاری کی خبر گھر پہنچ گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسید نے ابھی حال ہی میں اردن کی یرموک یونیورسٹی سے اسلامی معیشت میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔

اسرائیلی فوج نے مختلف اوقات میں الکرامہ کراسنگ سے گزرنے والے فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا ہے جس سے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے فلسطینی دانشور کو الکرامہ گزرگاہ سے حراست میں لے لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.