• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے صحافی محمد منیٰ کو حراست میں لے لیا

جمعرات 08-08-2013
in فلسطین
0
plf 8 quds-press
0
SHARES
0
VIEWS
 اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ روز علی الصبح نابلس شہر میں خبررساں ایجنسی قدس پریس کے نمائندے محمد منیٰ کو اغوا کرلیا۔
 
 محمد منیٰ کے بھائی عبدالکریم نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے صبح سویرے 2 بجے ان کے گھر پر دھاوا بول دیا اور گھر کا سامان تہس نہس کرکے محمد منیٰ کو حراست میں لے لیا۔
 
انہوں نے مزید بتایا کہ صیہونی اپنے ساتھ محمد منیٰ کا کمپیوٹر، موبائل اور کچھ دستاویزات بھی لے گئے۔ عبدالکریم کے مطابق ان کے بھائی اس سے پہلے بھی متعدد بار اسرائیلی فوج کی حراست میں رہ چکے ہیں۔
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.