• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے شہید فلسطینی کا مکان مسمار کر دیا

بدھ 29-08-2018
in فلسطین
0
0Pala5981
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں کوبر سے تعلق رکھنے والے شہید طارق محمد دار یوسف کا مکان مسمار کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید فلسطینی کے مکام کی مسماری کی ظالمانہ کارروآئی منگل کے روز عمل میں لائی گئی۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی 20 پٹرولنگ پارٹیاں بھاری مشینری کے ساتھ کوبر میں داخل ہوئیں۔ انہوں نے شہید طارق یوسف دار کے گھر کا محاصرہ کیا۔ اس کے بعد گھر کو بھاری مشینری کے ذریعے مسمار کرنا شروع کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے کوبر قصبے کے تمام راستوں کی ناکہ بندی کرکے شہرویوں کی آمد ورفت معطل کردی۔ اس کے ساتھ ساتھ اسرائیلی فوج کے جاسوس ڈرون طیارے بھی فضاء میں مسلسل گردش کرتے رہے۔

خیال رہے کہ دار یوسف کو 26 جولائی کو اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ ان پر مشرقی بیت المقدس میں ’آدم‘ صیہونی کالونی میں گھس کر چاقو کے وار سے ایک صیہونی آباد کار کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا تھا۔ شہید کا جسد خاکی تا حال صیہونی فوج کے قبضے میں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے شہید فلسطینی کا مکان مسمار کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.