• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے رام اللہ سے تین فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

اتوار 17-06-2018
in فلسطین
0
0Pala6045
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے اتوار کے روز تین فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے شمالی علاقے کے الجلازون پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 

تین نوجوانوں کو گرفتار کیا جن میں سے دو عمریں اٹھارہ سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوجی دستوں نے الجلازون پناہ گزین کیمپ کے تین گھروں پر دھاوا بولا اور وہاں سے تین فلسطینی نوجوان جن میں اٹھارہ سالہ رید البیاری ، پندرہ سالہ قسی برکات اور پندرہ ۔سالہ سلطان العموری کو گرفتار کیا گیا ۔

دریں اثناء اسرائیلی فوج کی پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران شین بیت سے تعلق رکھنے والے  ایک فلسطینی شہری سعید المصری کو ان کی بیٹے کی اسرائیلی تفتیشی سینٹر میں طلبی کے ثمن تھا دیے۔

درایں اثناء اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے رام اللہ سے تین فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.