• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان گولیوں سے چھلنی کردیا

بدھ 19-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112020
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو بے رحمی کے ساتھ گولیاں مار کر شہید کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کیا اور اسے زخمی حالت میں سڑک پر پھینک دیا گیا۔ اس کے جسم سے خون فواروں کی طرح نکلتا رہا مگر امدادی کارکنوں کو اس کے قریب جانے اور اس کی جان بچانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

القدس میڈیا سینٹر نے بتایا کہ فلسطینی نوجوان کا بے رحمی کے ساتھ قتل کا واقعہ منگل کو المصرارہ صیہونی کالونی کے قریب باب العامود میں پیش آیا۔ اسرائیلی فوج نے واقعے کے بعد علاقے کو سیل کرکے فلسطینی شہریوں کی آمد ورفت بھی بند کردی۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔ بعد ازاں شہید کی شناخت محمد یوسف شعبان علیان کے نام سے کی گئی ہے اور اس کا تعلق بیت المقدس کے علاقے قلندیا سے بتایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان گولیوں سے چھلنی کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.