• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے الخلیل میں نیا عارضی کیمپ قائم کردیا

منگل 03-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11409
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں وادی الحصین کے مقام پر اسرائیلی فوج نے شیلٹرز نصب کرکے ایک نیا کیمپ قائم کردیا ہے۔ نئے عارضی کیمپ کے بالمقابل اسرائیلی فوج کا پہلے ہی ایک کیمپ قائم ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خبر رساں ادارے ’وفا‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری جابر کی ایک ماہ قبل غصب کی گئی اراضی پر عارضی شیلٹرز نصب کیے ہیں۔ یہ کیمپ ’کریات اربع‘ کالونی کے قریب طاقت کے ذریعے قائم کی گئی صیہونی کالونی کے پاس قائم کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے قائم کردہ عارضی فوجی کیمپ نے مقامی فلسطینی آبادی میں خوف وہراس کی فضاء پیدا کردی ہے۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مسجد کے راستے میں کیمپ قائم کرکے مقامی شہریوں کی جامع مسجد تک رسائی کی راہ روک دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے الخلیل میں نیا عارضی کیمپ قائم کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.