• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجی کے سر پر پتھر مارنے کے الزام میں فلسطینی پر فرد جرم عائد

ہفتہ 30-06-2018
in فلسطین
0
0Pala8776
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے پراسیکیوٹر جنرل نے ایک فلسطینی نوجوان کے خلاف فرد جرم پیش کی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزم نے ایک اسرائیلی فوجی کے سر میں پتھر دے مارا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل کی طرف سے پیش کی گئی فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ 20  سالہ اسلام ابو حمید نے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں الامعری پناہ گزین کیمپ پر دھاوے کے دوران ایک فوجی کے سرمیں ایک بڑا پتھر دے مارا تھا۔

عبرانی ٹی وی 10 کے مطابق فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی لڑکے نے قتل کے ارادے سے اسرائیلی فوجی کے سر میں پتھر مارا تھا جس کے نتیجے میں فوجی زخمی ہوگیا تھا۔ فرد جرم میں عدالت سے کہا گیا ہے کہ وہ ملزم کو قید کی سزا دینے کے ساتھ ساتھ زخمی فوجی کو ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم صادر کرے۔

ادگر اسرائیلی فوج نے 20 سالہ نور الشناوی کے خلاف بھی فردم جرم پیش کی ہے۔ النشاوی کو اسرائیلی فوج نے ٹانگ میں گولیاں مارنے اور زخمی کرنے کے بعد حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجی کے سر پر پتھر مارنے کے الزام میں فلسطینی پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.