• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں تیرہ سالہ بچے کی شہادت

بدھ 20-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1931
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے الرام میں کل منگل کی شام قابض اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر ایک بارہ سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فورسز کی فائرنگ سے 13 سالہ محیی صدقی الطباخی کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب وہاں پر فلسطینی شہری احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔

دوسری جانب اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے فلسطینی لڑکے پر گولیاں نہیں چلائیں البتہ الرام کے مقام پر پرتشدد احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ اور صوتی بم استعمال کیے گئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی بچے کے سینے میں دھاتی گولی لگی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ فلسطینی ہلال احمر نے اسے تشویشناک حالت میں رام اللہ کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی زندگی بچانے کی سرتوڑ کوششیں کیں مگر وہ بچے کی زندگی نہ بچا سکے۔

قبل ازیں سوموار کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی مصطفیٰ محمد عثمان براذعیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کل منگل کو دم توڑ گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کے ہاتھوں تیرہ سالہ بچے کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.