• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 7 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید

جمعرات 24-12-2015
in فلسطین
0
Nawjan
0
SHARES
5
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں دو فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار کے شہید کردیا ۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ دونوں فلسطینی نوجوانوں نے شہید ہونے سے پہلے اپنے حملے میں ایک صیہونی کو ہلاک اور چار کو زخمی کردیا تھا۔

زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ فلسطینی نوجوانوں کی بدھ کی صیہونیت مخالف کارروائی میں ایک صیہونی کی ہلاکت کے بعد ، انتفاضہ قدس میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد تیئس اور زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کرگئی ہے۔

بدھ کو دو فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کے بعد اکتوبر میں شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ قدس میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو بتیس ہوگئی ہے۔

صیہونی فوجیوں نے بدھ کو غرب اردن کے مختلف علاقوں سے کم سے کم بیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اسی کے ساتھ صیہونی آبادکاروں نے بدھ کو بھی صیہونی فوجیوں کی حمایت سے مسجد الاقصی پر حملہ کرکے مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی کوشش کی ۔ غزہ میں بھی منگل کی رات اور بدھ کو صیہونی فوجیوں کے حملوں میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ –

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.