• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی

اتوار 15-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1361
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے یوم نکبہ (سرزمین فلسطین پر قبضے کی اڑسٹھویں برسی) سے ایک روز قبل ہفتے کے روز غرب اردن کے مختلف شہروں اور دیہات پر حملے کیے ہیں۔

اس موقع پر صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں پر آنسو گیس کے گولے داغے اور بعض مقامات پر فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

ایک اور اطلاع کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے سرگرم فلسطینی کارکن عبداللہ ابو رحمہ کو غرب اردن سے اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

صیہونی فوجیوں نے بیت لاہیا کے ساحلوں پر ماہی گیری کرنے والے دو فلسطینی بھائیوں کو بھی اغوا کر لیا ہے۔

درایں اثنا صیہونی فوجیوں نے اسرائیل کے ناجائز وجود کی اڑسٹھویں برسی کے موقع پر فلسطینیوں کے مظاہروں کو روکنے کی کوشش بھی تیز کردی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ فلسطینی عوام ہر سال پندرہ مئی کو سرزمین فلسطین پر ناجائز قبضے اور اسرائیل کی غیر قانونی حکومت کے قیام کی برسی کے موقع پر مظاہرے کرتے ہیں۔

مختلف فلسطینی تنظیموں نے یوم نکبہ کے موقع پر پورے مقبوضہ اور آزاد فلسطینی علاقوں میں مظاہروں کا اعلان کر رکھا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.