• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی

ہفتہ 30-01-2016
in فلسطین
0
0Pala0145
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے کئی فلسطینیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ اور غرب اردن میں فلسطینیوں کو جمعے کے روز اندھادھند فائرنگ کا نشانہ بنایا اور ان کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا۔

صیہونی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں، شہر بیت المقدس کا تشخص تبدیل اور زمان و مکان کے اعتبار سے مسجد الاقصی کی تقسیم کی سازشوں کے خلاف اکتوبر دو ہزار پندرہ سے فلسطینوں کا شدید احتجاج جاری ہے۔ اس دوران صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کارروائیوں میں ایک سو سڑسٹھ فلسطینی شہید اور سیکڑوں دیگر زخمی ہوئے جبکہ درجنوں دیگر کو گرفتار کرلیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.