• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ

ہفتہ 16-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11238
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف آنسوگیس کا استعمال کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین کو جارحیت کا نشانہ بنایا جہاں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی اور غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا۔

صیہونی فوجیوں کے اس اقدام کے نتیجے میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ آنسو گیس کے استعمال سے متعدد فلسطینیوں کو دم گھٹنے لگا اور ان کی حالت غیر ہو گئی۔

دوسری جانب صیہونی حکومت ایک ایسا قانون بنانے پر غور کر رہی ہے جس کے تحت فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کے جارحانہ اقدامات کی تصاویر بنانے پر پابندی لگا دی جائے گی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پانچ سے دس سال تک قید کی سزا دی جا سکے گی۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ مارچ کے بعد سے صیہونی فوجیوں نے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت میں بے تحاشا اضافہ کر دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.