• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں اور انتہا پسندوں کا مسجدالاقصی پر حملہ

پیر 30-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1534
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں اور انتہا پسندوں نے اتوار کو ایک بار پھر قبلہ اوّل مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے اتوار کو ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔ اس حملے میں غیر قانونی صیہونی کالونیوں میں رہنے والے انتہا پسندوں کو صیہونی حکومت کی فوج اور پولیس کے دستوں کی حمایت حاصل تھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونیوں نے باب المغاربہ سے مسجد الاقصی میں داخل ہو کے مسلمانوں کے قبلہ اوّل کی بے حرمتی کی ۔ بعض صیہونیوں نے مسجدالاقصی کے اندر داخل ہونے کے بعد قبلہ اوّل کے مختلف حصوں کی تصویریں لیں۔

گزشتہ جمعرات کو بعض انتہا پسند صیہونیوں نے فیس بک پر یہودیوں کو دعوت دی تھی کہ وہ پانچ جون کو مسلمانوں کے قبلہ اوّل مسجدالاقصی پر اجتماعی حملے میں شرکت کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں اور انتہا پسندوں کا مسجدالاقصی پر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.