• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے فلسطینی کو بغیرکسی جرم کے انتظامی قید کی سزا

بدھ 14-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10179
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست نوجوان فلسطینی کارکن اور عاصم اشتیہ کو بغیر کسی جرم کے چار ماہ کے لیے قابل تجدید انتظامی قید  کے تحت جیل میں ڈالنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے تل کے علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو انتظامی قید میں ڈالے جانے کی درخواست پر عمل درآمد کا حکم دیا۔

عاصم اشتیہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عاصم کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ برس گیارہ دسمبر کو حراست میں لیا تھا۔ اس کے بعد اس کے خلاف ہر ہفتے عدالت میں کیس کی سماعت ہوتی رہی ہے۔ اسرائیلی حکام نے اسے سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔

عاصم اشتیہ نابلس میں جامعہ النجاح کا طالب علم ہے۔ اسے اسرائیلی فوج اور عباس ملیشیا باری باری گرفتاری کے باعث اس کی تعلیم بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت سے فلسطینی کو بغیرکسی جرم کے انتظامی قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.