• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے تین فلسطینیوں کو قید اور جرمانوں کی سنگین سزائیں

جمعہ 26-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6037
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینی نوجوانوں کو قید اور جرمانوں کی سنگین سزائیں سنائی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تینوں فلسطینیوں کا تعلق بیت المقدس کی صور باھر کالونی سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہری محمد ابوکف کو 15 سال قید اور 50 ہزار شیکل جرمانہ، ولی الاطرش کو 13 سال چھ ماہ قید اور 50 ہزار شیکل جرمانہ اور علی عیسٰی کو 9 سال قید اور 25 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

تینوں فلسطینیوں کو ستمبر 2015ء کے دوران الیکذنڈر لیبلو فیٹچ نامی ایک صیہونی آباد کے قتل کے الزام میں یہ سزائیں سنائی گئیں۔ انہوں نے صیہونی آباد کار کی گاڑی پر سنگ باری کی تھی جس کے نتیجے میں الیکذنڈر لیبلو فیٹچ ہلاک ہوگیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت سے تین فلسطینیوں کو قید اور جرمانوں کی سنگین سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.