• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندان میں قید فلسطینی اسیر نے بھوک ہڑتال معطل کر دی

ہفتہ 04-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11334
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی نوجوان 30 سالہ حسن حسنین شوکہ نے بھوک ہڑتال معطل کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حسن شوکہ ’قبلان‘ جیل جیل اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ وہ مسلسل دو ماہ سے انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کررہے تھے۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق فلسطینی اسیر حسن شوکہ اور صیہونی جیل انتظامیہ کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ حسن شوکہ کو 12 ویں مہینے کے اوائل میں رہا کردیا جائے گا۔

خیال رہے کہ حسن شوکہ کو 28 اگست 2017ء کو حراست میں لینے کے بعد انتظامی قید میں منتقل کردیا تھا۔ انہوں نے گذشتہ برس 11 اکتوبر کوانتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کی جو 35 دن تک جاری رکھی۔

تیس سالہ اسیر اپنی زندگی کے 12 سال صیہونی زندانوں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندان میں قید فلسطینی اسیر نے بھوک ہڑتال معطل کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.