• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں میں قید دو فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

جمعرات 04-10-2018
in فلسطین
0
0Pala112099
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں قید دو فلسطینیوں کی انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 60 سالہ اسیر عمران الخطیب اور اسلامی جہاد کے رہنما اور خضر عدنان بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کلب برائے اسیران کے مطابق عمران الخطیب کو 45 سال قید کی سزا کا سامنا ہے جس میں سے وہ 21 سال قید کاٹ چکے ہیں۔

انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ اسیر الخطیب کو صیہونی زندانوں میں ایک سے دوسرے کی طرف منتقل کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں انہیں بھوک ہڑتال کی وجہ سے حالت خراب ہونے پر ‘برزلائی’ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اسیرعدنان 32 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔انہیں اسرائیلی فوج نے 11 دسمبر 2017ء کو حراست میں لینے کے بعد انتظامی قید میں ڈال دیا تھا۔ حال ہی میں انہیں قید تنہائی میں ڈالا گیا ہے اور انہیں ان کے وکیل اور دیگر عزیزو اقارب سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ سنہ 2012ء کے بعد اسیر خضر عدنان کی یہ تیسری بھوک ہڑتال ہے۔ انہوں نے سنہ 2015ء میں بھی انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندانوں میں قید دو فلسطینیوں کی انتظامی حراست سے رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.