• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 30 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی ریاست نے جرمن سیاستدان کو غزہ جانے سے روک دیا 

جمعہ 01-11-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی ریاست نے جرمن سیاستدان کو غزہ جانے سے روک دیا 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے د ورے پر آئے جرمن سیاستدان کا کہنا ہے کہ ان کا دورہ اسرائیل غزہ جائے بغیر مکمل نہیں انھیں غزہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لینا ہے تاہم اسرائیلی حکام نے انکار کردیا۔

جرمنی کے رُکن پارلیمنٹ اکھیم کیسلزنے تل ابیب پہنچنے کے بعد غزہ کی پٹی میں جانےاور وہاں کے حالات  کا جائزہ لینے کیلئے غزہ جانے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم صہیونی حکومت نے انہیں غزہ جانے سے روک دیا اور ان کی درخواست مسترد کردی۔کیسلر نے بتایا کہ ان کا مقبوضہ فلسطین کا دو روزہ دورے کا مقصد غزہ کی پٹی میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں معلومات حاصل کرنا تھا۔

اُنہوں نے کہا کہ وہ غزہ میں جرمنی کے تعاون سےچلنے والے منصوبوں کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے جرمن حکومت پر زور دیا کہ وہ غزہ اسرائیل کی طرف سے انہیں غزہ کی پٹی میں داخل ہونے سےروکنے کی شدید مذمت کی۔

Tags: اکھیل کیسلزجرمن سیاستدانغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.