• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکومت کے سازشی منصوبے: ناصر ابوشریف

منگل 28-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1806
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت مختلف سازشی منصوبوں پرعمل کررہی ہے ۔

جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابوشریف نے ” یوم قدس اور ذمہ دارانہ زںدگی کے زیرعنوان منعقدہ ایک نشست سے خطاب میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطین میں امن قائم کرنے کے لئے مختلف سازشی منصوبوں اور پالیسیوں پر کام کررہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ اگر چہ صیہونی حکومت کو عالمی طاقتوں کی وسیع حمایت حاصل ہے لیکن اس کے باوجود اس کو مقبوضہ علاقوں میں بدامنی اور مزاحمت کا سامنا ہے اسی لئے اس نے فلسطینی عوام کے خلاف تشدد آمیز کارروائیاں تیز کردی ہیں ۔

ناصرابو شریف نے ، سلامتی سے متعلق متعدد کانفرنسوں کے انعقاد، اہم عرب ملکوں کے ساتھ روابط معمول پرلانے کی کوششوں، ترکی کے ساتھ تنازعات ختم کرنے کی کوشش، ایران کو عرب ملکوں کا دشمن ظاہر کرنے اور اسلامی مزاحمتی تحریکوں کی سرکوبی کو، صیہونی حکومت کے سازشی منصوبوں اور پالیسیوں میں شمار کیا۔

جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصرابوشریف نے کہا کہ اگر امت اسلامیہ متحد ہوجائے تو صیہونی حکومت خود بخود نابود ہوجائے گی اور اس کے خلاف کسی اقدام کی ضرورت نہیں رہے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت کے سازشی منصوبے: ناصر ابوشریف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.