• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں کی جوابی کارروائی

ہفتہ 07-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1259
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں نے جمعے کو غاصب صیونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں انھیں اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں ابھی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

دوسری جانب غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعے کو غرب اردن کے شہر الخلیل میں حرم ابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی کو گرفتار کر لیا۔

غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو سخت خبر دار کیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں کی جوابی کارروائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.