• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان سازباز مذاکرات لاحاصل : تحریک جہاد اسلامی

اتوار 29-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1527
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان سازباز مذاکرات کو لاحاصل قرار دیا ہے۔

فلسطین الیوم نیوزویب سائٹ نےخبر دی ہے کہ تحریک جہاد اسلامی کے سینئر رہنما خالد البطش نے غرب اردن میں تحریک انتفاضہ قدس کے شہدا کی یاد میں منعقد کئے گئے ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان سازباز کے مذاکرات کو دوبارہ شروع کرانے کی سبھی کوششیں ناکام ہوں گی۔

انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئےکہ فلسطینیوں کے لئےسازباز کے مذاکرات بےسود ہیں کہا کہ ہم عرب سربراہوں اور حکام کو نصیحت کرتے ہیں کہ وہ سازباز کے عمل سے باز آجائیں اور فلسطینی عوام کے استقامتی محاذ میں شامل ہو جائیں۔

واضح رہے کہ صیہونی حکام کے توسیع پسندانہ اقدامات اور وعدہ خلافیوں کی وجہ سے فلسطینی انتظامیہ اور صیہونی حکومت کے درمیان سازباز کے مذاکرات جو امریکا کی وساطت سے شروع ہوئے تھے اپریل دو ہزار چودہ سے معطل ہیں۔ جبکہ مسجد الاقصی پر صیہونی فوج اور صیہونی انتہا پسندوں کے حملوں کےخلاف گذشتہ برس اکتوبر کے مہینے سے سبھی فلسطینی علاقوں میں انتفاضہ قدس پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے درمیان سازباز مذاکرات لاحاصل : تحریک جہاد اسلامی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.