• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام کا وادی اردن میں ’زیتون’ کا فارم مسمار کرنے کاحکم

منگل 04-09-2018
in فلسطین
0
0Pala5931
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن  زیتون کے پھل دار پودوں کے ایک فارم کو فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ زیتون کا باغ ایک تاریخی اور ثقافتی علاقے میں ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن معتز بشارات نے کہا کہ صیہونی سول انتظامیہ کے حکام نے ایک مقامی فلسطینی شہری نجیب ترکی فقہا کے زیتون کے باغ کو فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ باغ میں زیتون کے کم سے کم 70 پھل دار پودے ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد  دیگر پھل دار پودے بھی باغ میں موجود ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام کا وادی اردن میں ’زیتون’ کا فارم مسمار کرنے کاحکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.